October 14, 2019

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

فلیگ شپ ریفرنس میں بریت خلاف نیب اپیل پر نواز شریف کی آمدن اور ظاہر شدہ اثاثوں کا چارٹ طلب

25-06-2019

اسلام آبادہائی کورٹ نے فلیگ شپ ریفرنس میں بریت کےخلاف نیب کی اپیل پر نوازشریف کی آمدن اور ظاہر شدہ اثاثوں کا چارٹ طلب کرلیا ہے۔

جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اخترکیانی پر مشتمل اسلام آباد ہائی کورٹ کے دو رکنی بنچ نے نیب اپیل پر سماعت کی۔

فاضل عدالت نے نیب پراسیکیوٹر کو ہدایت کی کہ نواز شریف کی آمدن اور ظاہر شدہ اثاثوں کا  ایک چارٹ بنا کر جمع کرادیں ۔ فاضل عدالت نے نیب اپیل پر سماعت غیر معینہ مت کیلئے ملتوی کردی۔

Related posts