December 15, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

فلیگ شپ ریفرنس میں میاں نواز شریف کی ایک روزہ حاضری کا استثنی منظور

01-10-2018

احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی فلیگ شپ ریفرنس میں ایک روزہ حاضری کا استثنیٰ منظور کرتے ہوئے سماعت 4 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔

 احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے نواز شریف کے خلاف فلیگ شپ ریفرنس کی سماعت کی۔ خواجہ حارث کے معاون وکیل عدالت میں پیش ہوئے اور بتایا کہ خواجہ حارث بیماری کی وجہ سے پیش نہیں ہو سکیں گے۔

معاون وکیل نے احتساب عدالت سے نوازشریف کی ایک روزہ حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی جو منظور کر لی گئی۔

Related posts