09-03-2017

فوجی عدالتوں سے سزا پانے والے 5 دہشت گردوں کو کوہاٹ جیل میں پھانسی دے دی گئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث 5 دہشت گردوں کو کوہاٹ جیل میں پھانسی دے دی گئی، تمام دہشت گردوں کو فوجی عدالتوں سے سزا سنائی گئی تھی

آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں میں شوکت علی، امداد اللہ، صابر شاہ، خندان اور انور علی شامل ہیں۔