10-05-2017

فوجی عدالتوں سے سزا پانے والے مزید چار مجرموں کو پھانسی دے دی گئی ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق فوجی عدالتوں سے موت کی سزا پانے والے 4دہشت گردوں کو آج صبح پھانسی دی گئی، ، پھانسی پانے والیوں میں قیصر خان ولد حبیب خان ، محمد عمر ولد سیدا جان ، قاری زبیر محمد ولد سخی محمد اور عزیز خان ولد اشبر شامل ہیں۔