08-06-2018

ایف آئی اے نے سب کو خبردار کیا ہے کہ کسی کو فون پر اپنے بینک اکاؤنٹس اور ذاتی معلومات نہ دیں، ملزمان خود کو حساس ادارے کا اہلکار اور بینک ہیلپ لائن سے تعلق ظاہر کرتے ہیں۔

ملزمان کالز اور مسیج کے ذریعے بینک اکاؤنٹس اور ذاتی معلومات طلب کرتے ہیں، ایف آئی اے کمرشل بینک سرکل نے گروہ کا سراغ لگانے کیلئے کوششیں شروع کر دیں۔

شہری گروہ سے متعلق معلومات ایف آئی اے کے نمبر99206345 اور99206116 پر دیں۔