30-08-2017
قومی فٹ بال چیمپئن شپ کا 7 اکتوبرسے آغاز ہو گا۔
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے مطابق کوالیفائنگ راؤنڈ اسلام آباد، لاہور، پشاور، کراچی اور کوئٹہ میں کھیلا جائے گا جبکہ فائنل راؤنڈ 10نومبر سے 25 نومبر تک لاہور میں کھیلا جائے گا۔
چیمپئن شپ میں شرکت کیلیے ملک بھر میں27 ٹیموں کو دعوت نامے بھیج دیئے گئے ہیں۔