October 14, 2019

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

فیض آباد دھرنے کے موقع پر نیوز چیلنز اور سوشل میڈیا پر پابندی کے خلاف رٹ

07-12-2017

لاہور ہائی کورٹ نے فیض آباد دھرنے کے موقع پر نیوز چینلز اور سوشل میڈیا پر پابندی کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت اور پیمرا کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ہے۔

دائر رٹ میں موقف اپنایا گیا کہ فیض آباد دھرنے کی لائیو کوریج کرنے پر پیمرا نے کسی قانونی جواز کے بغیر چینلز کی نشریات بند کر دیں جبکہ چینلز لائسنس اور معائدے کے تحت کام کر رہے ہیں اور انہیں آف ایئر کرنے کے متعلق قوانین واضح ہیں۔ جبکہ  آئین کے آرٹیکل 19 اے کے تحت اطلاعات تک رسائی ہر شہری کا آئینی اور بنیادی حق ہے۔

Related posts