17-11-2017

آئندہ برس روس میں منعقد ہونے والے فیفا ورلڈ کپ 2018 میں شرکت کے لیے تمام 32 ٹیموں کا انتخاب مکمل ہوگیا۔

 رپورٹس کے مطابق عالمی کپ کا ابتدائی میچ 14 جون 2018 کو ممکنہ طور پر روس اور جرمنی کے درمیان کے درمیان ماسکو کے لزہنیکی فٹبال اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جبکہ ٹورنامنٹ کا فائنل بھی 15 جولائی 2018 کو اسی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔