29-05-2017

قومی اسمبلی ی کا اجلاس اب سے کچھ دیر بعد پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد میں شروع ہو رہا ہے ۔

ایوان زیریں میں آئندہ مالی سال کے بجٹ پر عام بحث کی جائے گی۔

ادھر سینٹ آف پاکستان کا اجلاس اگلے روز تک ملتوی کردیا گیا ہے جو دن گیارہ بجے شروع ہوا تھا ۔ ایوان بالا میں مختلف قومی امور پر بحث کا سلسلہ جاری رہا ۔