24-05-2017

قومی اسمبلی کے بجٹ سیشن کیلئے پینل آف چیئرپرسن کے ناموں کا اعلان کردیا گیا ہے۔

قومی اسمبلی  کے پینل آف چیئرپرسن کے ناموں کے اعلان کے مطابق محمد پرویز ملک، چوہدری محمود بشیر ورک،  سید غلام مصطفیٰ شاہ، شیخ صلاح الدین، ڈاکٹر عارف علوی اور آسیہ ناصر اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر کی عدم موجودگی میں اجلاس کی صدارت  کریں گے۔