19-05-2018

قومی اسمبلی نے نئے مالی سال کے وفاقی بجٹ کی منظوری دیتے ہوئے 5  ہزار 247 ارب کے حجم کا آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ منظور کرلیا ہے۔

 قومی اسمبلی نے فنانس بل 19-2018 کی بھی منظوری دیدی ہے جبکہ وفاقی  وزیر خزانہ کی ٹیکس ایمنسٹی کی 2 نئی ترامیم بھی فنانس بل میں شامل ہیں۔