10-04-2018

قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام پانچ بجے پارلیمنٹ ہا ئوس اسلام آباد میں منعقد ہو گا۔

 آج کے اجلاس میں وفات پانے والے رکن قومی اسمبلی ایاز سو مرو کیلئے دعائے مغفرت کی جا ئے گی۔ پا ر لیمانی روایت کے مطابق فاتحہ خوانی کے بعد اجلاس ملتوی کر دیا جائے گا۔ رواں سیشن میں حکومت کی جانب سے متعارف کرائی گئی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم سمیت کئی ایشوز زیر بحث آئیں گے۔ سیشن کا شیڈول اور ایجنڈا طے کرنے کیلئے ہا وس بزنس ایڈ وائزری کمیٹی کا اجلاس  اسپیکر آفس میں شروع ہورہا ہے۔