November 15, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

قومی ایئر لائن نجکاری کیس ، آڈیٹر جنرل کی رپورٹ پر جواب طلب

08-11-2018

سپریم کورٹ نے پی آئی اے نجکاری کیس کی سماعت کرتے ہوئے آڈیٹر جنرل کی رپورٹ پر پی آئی اے سے جواب طلب کرلیا ہے جبکہ سابق سربراہ پی آئی اے مشرف رسول کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے معاملے پر اٹارنی جنرل سے جواب طلب کیا ہے۔

جسٹس شیخ عظمت سعید کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دو رکنی بنچ نے  کیس کی سماعت کی۔ فاضل  عدالت نے پی آئی اے میں بھریتوں کی اجازت دینے کے معاملہ پرخالی اسامیوں کی فہرست طلب کرتے ہوئے سماعت16نومبر تک ملتوی کردی ہے۔

Related posts