28-08-2017

قومی باکسر محمد وسیم کی انٹرنیشنل رینکنگ چیلنج فائٹ 23 ستمبر کو کولمبیا میں ہوگی۔

پاکستان کے قومی باکسر محمد وسیم سلور فلائی ویٹ چیمپین اور ڈبلیو بی سی نمبر ون ہیں لیکن اب وہ انٹرنیشنل رینکنگ چیلنج فائٹ کے لئے باکسر جورلی ایسٹاراڈا کے مدمقابل آئیں گے۔