28-03-2017

قومی مردم شماری کے پہلے مرحلے کے دوسرے بلاک کا گھروں کی فہرستوں کی تیاری کا عمل جمعے سے شرو ع ہوگا۔

قومی مردم شماری کے پہلے مرحلے کو دو بلاک میں تقسیم کیاگیا تھا اور پہلے بلاک میں گھروں کی فہرستوں کی تیاری ، مردم و خانہ شماری کا عمل آج مکمل ہوجائے گا۔