07-03-2017

قومی  ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ اسلام آباد میں شروع ہو گئی ہے۔
53ویں قومی  ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ اسلام آباد میں آج سے شروع ہو گئی جس کا افتتاح پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل نے کیا ۔

چیمپئن شپ میں مردوں کی 14جبکہ خواتین کی 10ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔