December 16, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

قومی ٹیسٹ سپنر عبدالرحمان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

10-10-2018

 قومی ٹیسٹ سپنر عبدالرحمان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان  کردیا ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ ٹیسٹ میں وکٹوں کی سنچری مکمل نہ کرنے کا افسوس ہے لیکن اب صرف ڈومیسٹک کرکٹ کھیلوں گااور کوشش ہو گی کہ انٹرنیشنل لیگز کا بھی حصہ بنوں۔

واضح رہے کہ عبدالرحمان نے 22 ٹیسٹ، 31 ون ڈے اور8 ٹی ٹوینٹی میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی جس میں انہوں نے ٹیسٹ میں 99 ،ون ڈے میں 30 اورٹی ٹوینٹی میں 11وکٹیں حاصل کیں۔

Related posts