17-11-2017
راولپنڈی میں کھیلے جا رہے قومی ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ میں آج جمعہ کے روز دو میچ کھیلے ج رہے ہیں ۔
ٹورنامنٹ انتظامیہ کے مطابق قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کپ میں آج پہلے میچ میں لاہور وائٹس کامقابلہ فاٹا سے جبکہ دوسرے میچ میں کراچی وائٹس کامقابلہ راولپنڈی کی ٹیم سے ہوگا۔