01-11-2017

قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ11 سے 28 نومبر تک فیصل آباد میں کرانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

حکام پی سی پی کے مطابق قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کی تاریخوں میں ردوبل بین الاقوامی ٹیموں کے دورہ پاکستان کے بناء پر کی گئیں تاہم پاکستان کرکٹ بورڈ حکام  اب  قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ11 سے 28نومبر تک فیصل آباد میں  کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔