22-11-2017

راولپنڈی میں جاری قومی ٹی ٹونٹی کپ کے ایک میچ  میں لاہور وائٹس نے پشاور  کی ٹیم کو 27رنز سے جبکہ فیصل آباد کی ٹیم نے راولپنڈی ٹی ٹوئنٹی ٹیم  کو 5وکٹوں سے ہرادیا۔

 دوسری طرف قومی ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ میں آج دومیچ کھیلے جارہے ہیں۔ جس میں کراچی وائٹس کامقابلہ فاٹا سے جبکہ لاہور بلیوز کامقابلہ اسلام آباد سے ہو رہا ہے۔