17-09-2019

سری لنکا کے خلاف ایک روزہ بین الاقوامی اور ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ بدھ سے نیشنل اکیڈمی لاہور میں شروع ہو گا۔

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ایک روزہ میچوں کی سیریز اس ماہ کی ستائیس تاریخ سے شروع ہو گی۔