12-05-2017
قومی ہاکی ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ سیریز کل سے سپورٹس کمپلیکس مردان میں کھیلی جائے گی ۔
انتظامیہ کے مطابق ٹیسٹ ہاکی سیریز میں پاکستان گرین اور پاکستان وائٹ کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی جس کے لئے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں ۔