October 22, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

لاپتہ آئی ٹی ایکسپرٹ ساجد محمود کی بازیابی متعلق درخواست پر وزارت دفاع سے جواب طلب

13-01-2018

اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتہ آئی ٹی ایکسپرٹ ساجد محمود کی بازیابی کی درخواست پر وزارت دفاع سے جواب طلب کر لیا ہے۔

جسٹس اطہر من اللہ پر مشتمل اسلام آباد ہائی کورٹ بنچ نے لاپتہ ساجد محمود کی اہلیہ  کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کی۔

عدالت نے وزارت دفاع کو 19 جنوری تک تحریری جواب جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔

Related posts