28-08-2017
پاکستان سمیت دنیا بھر میں لاپتہ افراد اور خفیہ حراست میں لئے جانے والے افراد کا عالمی دن تیس اگست کو منایا جا ئے گا ۔ اس سلسلے میں سرکاری اور نجی اداروں کےزیر اہتمام ملک بھر سمیت دنیا بھر میں مختلف تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔