12-04-2017

پشاور ہائی کورٹ نے غلنئی اور مالاکنڈ انٹرمنٹ سنٹرمیں موجود دو لاپتہ افراد کو بلیک قرار دیئے جانے پر ان کے اہلخانہ کو ملاقات کی اجازت دیتے ہوئے ان کی بازیابی کےلئے رٹ نمٹا دی جبکہ وفاقی اور صوبائی حکومت کے مقرر کردہ فوکل پرسن کو ہدایت کی ہے کہ عدالت کو ہر ہفتہ لاپتہ افراد کے کیسز کی سماعت کے دوران ان سے متعلق واضح رپورٹ ملنی چاہیئے ۔