October 23, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

لاہور میں کمرہ عدالت میں پولیس سب انسپکٹر پر وکلاء کے تشدد کا ازخود نوٹس

08-10-2018

چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے لاہور میں سب انسپکٹر پر وکلاء  کے تشدد کا نوٹس لے لیا ہے۔

 ترجمان سپریم کورٹ کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ  شیئر ویڈیو  میں پنجاب پولیس کے ایک سب انسپکٹر کو درجن بھر وکلا ءبری طرح پیٹ رہے ہیں۔

چیف جسٹس پاکستان نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پولیس پنجاب کو نوٹس جاری کردیا اور 13 اکتوبر کو رپورٹ سمیت پیش ہونے کا حکم دے دیا۔

چیف جسٹس نے وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل احسن بھون،صدر اور سیکرٹری لاہوربارایسوسی ایشن کو بھی طلب کر لیا۔

Related posts