November 15, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس فرخ عرفان کی آئینی درخواست خارج

20-10-2018

سپریم کورٹ نے لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس فرخ عرفان کی آئینی درخواست خارج کردی ہیں ۔

جسٹس عظمت سعید شیخ کے سربراہی میں سپریم کور ٹ کے  پانچ رکنی لارجر بنچ نے درخواست گزار  جسٹس فرخ عرفان کی آئینی درخواست کی سماعت کی۔

جسٹس فرخ عرفان نے درخواست میں موقف اپنایا کہ وہ لاہور ہائی کورٹ دو ججز صاحبان سے سینئر ہیں۔تاہم  سینئر ہونے کے باوجود انہیں وہ سنیارٹی نہیں ملی جس کے وہ مستحق ہیں۔

ان کے وکیل  موقف اختیار کیا کہ ان کے موکل جج کی تقرری کا نوٹی فیکشن دونوں ججز سے پہلے ہوا۔

 دلائل مکمل ہونے پر سپریم کور ٹ کے فاضل پانچ رکنی لارجر بنچ نےدائر سنیارٹی کی آئینی درخواست خارج کردی۔

Related posts