29-03-2018

لکی مروت یونیورسٹی کے شعبہ پولیٹکل سائنس اور شعبہ تعلیم و تحقیق میں داخلوں کا آغاز ہو گیا ہے ۔

جامعہ لکی مروت کے شعبہ اکیڈیمک کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق دونوں شعبہ جات میں داخلہ کے لئے داخلہ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ سولہ اپریل مقرر کی گئی ہے ۔