August 22, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

ماردملت محترمہ فاطمہ جناح کا ایک سو پچیسواں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے

31-07-2018

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ کی بہن اور مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کا 125 واں یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے۔

حصولِ پاکستان کی جدوجہد کے ددوران مسلمان عورتوں میں زندگی کی نئی روح پھونکنے والی مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح 31 جولائی 1893 کو کراچی میں پیدا ہوئیں۔

فاطمہ جناح اپنے بچپن سے زندگی کے آخری لمحات تک اپنے بھائی اور بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ کے ساتھ ساتھ رہیں اور قوم کی خدمت میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح 9 جولائی 1967 کو کراچی میں وفات پاگئیں، وہ اپنے عظیم بھائی کے مزار کے احاطے میں سپرد خاک ہیں۔

Related posts