December 16, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

مارگلہ پہاڑوں کے درختوں کی کٹائی متعلق کیس، اسلام آباد کی حدود کی تعین کیا جائے، سپریم کورٹ

06-12-2018

مارگلہ پہاڑیوں کے درختوں کی کٹائی سے متعلق کیس میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ راولپنڈی اوراسلام آبادکی حد بندی سے متعلق کابینہ فیصلہ کرے جبکہ پنجاب اورخیبر پختونخوا کی حدوداسلام آباد کےساتھ ملتی ہے،چاہتے ہیں کہ  اسلام آباد کی حدود کاتعین کیاجائے۔

 چیف جسٹس پاکستا ن جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ بنچ نے مارگلہ پہاڑیوں کے درختوں کی کٹائی سے متعلق کیس کی سماعت کی۔

چیف جسٹس پاکستان نے استفسار کیا کہ پتہ چلے رہائشی علاقے یاجنگل کس کی حدودمیں آتے ہیں؟سروے جنرل آف پاکستان کانقشہ دیکھ لیتے ہیں۔

Related posts