20-09-2017

محرم الحرام کے چاند کی رویت کا فیصلہ کرنے کے لیے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس جمعرات21ستمبر کوہوگا۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل بعد نمازِ عصر دفتر محکمہ موسمیات (میٹ کمپلیکس)، موسمیات چورنگی ، یونیورسٹی روڈ کراچی میں منعقد ہو گا۔