October 23, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

محمد حفیظ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کےلئے پاکستان سکوارڈ میں شامل

02-10-2018

پاکستانی کرکٹ  آل راؤنڈر محمد حفیظ نے دبئی میں آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں اسکواڈ جوائن کرلیا ہے۔

سلیکشن کمیٹی نے ڈومیسٹک کرکٹ میں اچھی فارم کا مظاہرہ کرنے والے آل راؤنڈر محمد حفیظ کو 18 ویں رکن کے طور پر اسکواڈ میں شامل کیا تھا۔

یاد رہے کہ محمد حفیظ نے آخری ٹیسٹ میچ اگست 2016 میں انگلینڈ کے خلاف برمنگھم میں کھیلا تھا، اس کے بعد قومی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں ان اور آﺅٹ ہوتے رہے، آخری ایک روزہ میچ جنوری 2018 میں نیوزی لینڈ کے خلاف ویلنگٹن میں کھیلا تھا، اس کے بعد انہیں روال سال دورہ زمبابوے کے لئے ٹیم میں شامل کیا گیا لیکن 2 ٹی ٹوئنٹی میچز میں ناکامی کے بعد پانچوں ون ڈے  میں انہیں نہیں کھیلایا گیاتھا۔

Related posts