October 23, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

محکمہ خوراک کے ضلعی افسر کو غیر قانونی ریفرنس میں بری کردیا گیا

01-10-2018

احتساب عدالت پشاور کے جج حافظ نسیم اکبر نے محکمہ خوارک کے ضلعی افسر کو غیر قانونی اثاثہ جات کے ریفرنس میں جرم ثابت نہ ہونے پر بری کردیا ہے ۔

 نیب کے مطابق ملزم سابق ڈی ایف سی پیر محمود علی شاہ پر الزام تھا کہ اُس نے دوران ملازمت ایک کروڑ اور 11لاکھ روپے کے غیر قانونی اثاثے بنائے تھے جس میں جائیداد اور بینک اکائونٹس شامل تھے جس کے بعد نیب نے ملزم کے خلاف ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کردیا تھا ۔

Related posts