25-08-2017

محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے پی ڈی اے کے تعاون سے ڈینگی ہیلپ لائن قائم کر دی ہے۔
ترجمان محکمہ صحت کے مطابق شہری ہیلپ لائن1700پر24گھنٹے کسی بھی وقت موبائل اورلینڈلائن دونوں سے کا ل کی جاسکے گی جبکہ عوام کی سہولت کے لئے یہ کال بالکل فری ہو گی جس میں 24 گھنٹے ڈاکٹرز موجود ہوں گے۔