03-02-2017

چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس یحیی آفرید ی اورجسٹس اکرام اللہ خان پر مشتمل دو رکنی بنچ نے  محکمہ صحت میں چھپائی کےلئے قواعد کے برعکس ٹھیکہ دینے کے خلاف دائر رٹ پر صوبائی حکومت کو ورک آرڈر جاری کرنے سے روک دیا اور اس ضمن میں صوبائی حکومت سے جواب طلب کر لیا۔