09-05-2017
پشاور کی احتساب عدالت نے محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے سابق چیف انجینئر علاو الدین کے غیر قانونی اثاثہ جات ریفرنس میں عدم حاضری پر گواہ رضوان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرکے اسے تیرہ مئی کو عدالت میں پیش کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔