July 23, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

 مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کااجلاس  آج شام کراچی میں ہو رہا ہے

16-04-2018

مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کے چیرمین مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ شعبان المعظم 1439ھ کے چاند کی رویت کا شرعی فیصلہ کرنے کے لئے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کااجلاس آج بروزپیر بعد نمازِ عصر دفتر محکمۂ موسمیات (میٹ کمپلیکس)، کراچی میں منعقد ہو گا۔

چاند کے بارے میں شہادت دینے یا معلومات فراہم کرنے کے لئے ان نمبروں پر رابطہ قائم کریں۔300-9285203 , 0321-2484604 , (021)99261404 ,

Related posts