17-09-2019
الیکشن کمیشن پاکستان نے مریم نوازشریف کو پارٹی کی نائب صدارت سے ہٹانے کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے انہیں اہل قرار دیدیا ہے۔
چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی تین رکنی بنچ نے محفوظ فیصلہ سنایا ۔