12-05-2017

لاہور ہائی کورٹ نے مستقل آئی جی پنجاب  ایک ماہ میں تعینات کرنے کا حکم دیدیا ہے۔

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سید منصور علی شاہ نے آئی جی پنجاب کی تعیناتی کے حوالے سے حکم جاری کرتے ہوئے کہا کہ پولیس آرڈر 2002 پر مکمل عملدرآمد کیا جائے اور اس آرڈر پر 30 روز کے اندر عملدرآمد کیا جائے۔