July 23, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

مشال خان قتل کیس ، تین ملزمان کی ضمانت درخواستیں مسترد

11-07-2018

 پشاور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے مشال قتل کی تین ملزمان کی ضمانت درخواستیں مسترد کردیں ہیں ۔

فاضل عدالت میں مشال قتل کیس میں گرفتار دو ملزموں صابر مایار اور اظہار اللہ کی جانب سے ضمانت درخواست جبکہ ملزم اسد کاٹلنگ کی ضمانت قبل از گرفتاری درخواست کی سماعت کی جس پر وکلاء نے دلائل دیئے ۔

فاضل عدالت نے دلائل مکمل ہونے پر تینوں ملزموں کی ضمانت درخواستیں خارج کردیں۔

Related posts