06-10-2017

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے مشال خان قتل کیس میں مزیدپانچ گواہوں کے بیانات قلمبند کرنے کے بعد سماعت ملتوی کردی ہے۔

 سنٹرل جیل ہری پور  میں ابیٹ آباد انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں مشال خان قتل کیس کی سماعت ہوئی۔

 سماعت کے دوران مشال خان قتل کیس میں مزید پانچ گواہوں کے بیانات قلمبند کیے گئےبعد میں سماعت  ملتوی کردی گئی۔