December 15, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

مشتاق احمد  پاکستان اے ٹیم کے ہیڈ کوچ ، سجاد اکبر اسسٹنٹ کوچ  مقرر

03-09-2018

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ لیگ اسپنر اور قومی اکیڈمی کے ہیڈ کوچ مشتاق احمد کو انگلینڈ لائینز اور نیوزی لینڈ اے کے خلاف پاکستان اے ٹیم کا ہیڈکوچ مقرر کیا جارہا ہے۔ رپورٹس کے مطابق سجاد اکبر پاکستان اے ٹیم کے  اسسٹنٹ کوچ ہوں گے۔

Related posts