21-08-2017

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس23اگست کو طلب کرلیاگیا ہے۔

وزیراعظم شاہدخاقان عباسی اجلاس کی صدارت کریں گے ،چاروں وزرائے اعلیٰ،کونسل کے ممبر،وزراء اوردیگرحکام شریک ہوں گے۔

اجلاس میں مردم شماری کی رپورٹ پرغور کیا جائے گا اور قومی واٹر پالیسی کی منظوری  سمیت دیگر کی منظوری متوقع ہے۔