October 21, 2018

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

 مشرف سنگین غداری کیس میں اسپیشل پراسیکیوٹر مستعفی ہوگئے

31-07-2018

سابق صدرپرویزمشرف کے خلاف سنگین غداری کیس میں استغاثہ کے سربراہ اورسینئروکیل اکرم شیخ بطوراسپیشل پراسیکیوٹر مستعفی ہوگئے ہیں۔

 رپورٹس کے مطابق اکرم شیخ نے سیکریٹری داخلہ کو ارسال کردہ استعفے میں کہا ہے کہ انہیں گزشتہ حکومت نے استغاثہ کی ٹیم کا سربراہ مقررکیا تھا۔

 عام انتخابات کے بعد نئی حکومت تشکیل پانے والی ہے اگر نئی حکومت سنگین غداری کیس کی پیروی کرنا چاہتی ہے تو نیا پراسیکیوٹر تعینات کرے۔ ان کے لیے اب اس عہدے پر کام کرنا مناسب نہیں ہے۔

Related posts