June 01, 2020

Khyber Pakhtunkhwa Judicial Academy, Peshawar
BROADCAST TIMING

Morning : 08:00AM to 11:00AM | Evening : 03:00PM to 07:00PM
Call Now: 091-9211654 | Email us: info@radiomeezan.pk

مصحف اسکواش کمپلیکس اسلام بعد میں بین الاقوامی اسکواش ٹورنامنٹ شروع

01-04-2019

مصحف سکواش کمپلیکس اسلام آباد میں آج بین الاقوامی اسکواش ٹورنامنٹ شروع ہورہے ہیں۔

 خواتین کاانٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ آج (پیر) شروع ہو رہا ہے جوجمعے تک جاری رہے گا  جس میں مصر، جنوبی کوریا،ایران اورسوئٹزرلینڈکی سات خواتین کھلاڑی بھی حصہ لیں گی۔

اسی طرح  مردوں کاانٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ  ہفتے سے شروع ہوگا جواس مہینے کی دس تاریخ تک جاری رہے گا۔ جس میں مصر، ایران، ہانگ کانگ،سکاٹ لینڈ،کویت، سپین ،جمہوریہ چیک اور ایئرلینڈ کے سترہ مرد کھلاڑی حصہ لیں گے۔

Related posts