19-10-2017

احتساب عدالت پشاور نے مضاربہ سکینڈل میں ملوث ملزم نسیم گل کی ریفرنس میں عدالتی احکامات کے باوجود عدالت میں پیش نہ ہونے پر استعاثہ کے گواہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کرکے عدالت میں پیش کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔