30-04-2018

جسمانی معذور پن سے دوچار شہریوں کی تعداد میں مسلسل اضافے کی وجہ سے حکومت نے معذور عمارتوں کے ڈیزائن میں ترامیم کا فیصلہ کرلیا ہے۔

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے معذور افراد کیلئے ماحول کے مطابق سہولیات کی فراہمی کی بھی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔

 حکومت کی جانب سے معذور افراد کو بہتر ماحول کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے خصوصی ٹیم کا اعلان بھی کیا گیا۔