02-08-2017

ملاکنڈ تعلیمی بورڈ انٹر امتحانات کے نتائج کا اعلان چار اگست کو کیاجائے گا۔

ملاکنڈ تعلیمی بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق چار اگست کو مجموعی نتائج کی سمری اور پوزیشن لینے والے طلباء و طالبات کے ناموں کے اعلان سمیت سیکریسی سیکشن ملاکنڈ تعلیمی بورڈ سے گزٹ کاپیاں بھی جاری کی جائیں گی ۔