26-05-2017

چیف جسٹس پشاو رہائی کورٹ جسٹس یحیی آفریدی کی سربراہی میں قائم دو رکنی بننچ نے محفوظ کردہ فیصلہ سناتے ہوئے فوجی عدالت سے سزایافتہ پینتیس ملزمان کی سزائے موت اور دو ملزمان کی عمر قید کی سزا برقرار رکھا  جبکہ دو ملزموں کو سزائے موت دینے کا ملٹری کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے کیس واپس ریمانڈ کر دیا ہے ۔