02-05-2018
ملک بھر میں بجلی کا بحران جاری ہے، بڑے بجلی گھروں سے بجلی کی فراہمی تاحال نہ ہوسکی۔ بجلی کا شارٹ فال ساڑھے 6 ہزار میگا واٹ سے تجاوز کر گیا ہے۔
گرمی میں اضافے کے ساتھ ساتھ بجلی کے بحران میں بھی اضافہ جاری ہے۔ بجلی کا شارٹ فال ساڑھے 6 ہزار میگا واٹ سے تجاوز کر گیا ہے۔
وزارت توانائی ذرائع کے مطابق ٹرانسمیشن لاسسز شامل کرنے پر شارٹ فال 8 ہزار میگا واٹ تک پہنچ جاتا ہے۔